مصنف مکی - زمرہ علوم (سائنس)7 تبصرے | Nov 7th, 2009147 مشاہدات
مشہور روبوٹک انجینئر دینئل ایچ ولسن (Daniel H. Wilson) کہتے ہیں: ”انسان ایک مسکین اور قابلِ رحم جاندار ہے… ہمارے تیز ناخن نہیں ہیں… ہمارے دانت بہت چھوٹے ہیں… ہمارا جسم ایک بہت نازک اور حساس جلد سے ڈھکا ہوا ہے… ہم میں سے اکثر تو ننگے پاؤں باہر نہیں چل سکتے”.
اگر ماضی سے حال کا مقابلہ کیا جائے تو انسان نے عسکری میدان میں بہت ترقی کی ہے اور تلوار سے مشین گن تک کا سفر نسبتاً کافی جلدی طے کیا ہے.. تاہم ایک مسئلہ ہمیشہ...