سٹیلا ریمنگٹن

سٹیلا ریمنگٹن
برطانیہ جسے ترقی یافتہ ممالک میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے اس لحاظ سے ہمیشہ دنیا کی توجہ کا مرکز رہا ہے کہ وہاں لوگوں کو زندگی گزارنے کے مساوی حقوق حاصل ہیں، برطانیہ کے بارے میں کبھی کہا جاتا تھا کہ یہ وہ عظیم سلطنت ہے جس کے اقتدار کا سورج کبھی غروب نہیں ہوتا، اس کی وجہ یہ تھی کہ برطانیہ کی دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک اجارہ داری تھی، برطانوی زیرِ تسلط علاقوں میں سے اگر ایک حصے میں دن کا سماں ہوتا تو دوسرے حصے میں رات...read more

خلائی ملبہ

خلائی ملبہ
زمین کے گرد خلائی ملبہ کی کثافت خلائی ملبہ (انگریزی میں: Space debris یا space junk) انسان کے ایجاد کردہ آلات اور مصنوعی سیاروں کی وہ باقیات ہے جو نظامِ شمسی کے سیاروں کے مداروں میں گردش کر رہا ہے، اس خلائی ملبہ کا زیادہ تر حصہ نظام شمسی کے سیارے زمین کے گرد گردش کرتا ہے، اس میں ہر وہ چیز شامل ہے جس کی خلاء میں ضرورت باقی نہیں رہی جیسے کوئی خراب مصنوعی سیارہ یا خلائی راکٹوں کے بعض حصے وغیرہ، یہ خلائی ملبہ چھوٹے بڑے حصوں میں...read more

یاہو!

یاہو!
- یاہو! کی بنیاد ڈیوڈ فیلو David Filo اور جیری یانگ Jerry Yang نے جنوری 1994ء میں رکھی تھی. - یاہو! کا ہیڈ آفس سنی ویل کیلیفورنیا کی سیلیکن ویلی میں واقع ہے. - یاہو! کا پہلا نام “Jerry and David’s Guide to the World Wide Web” تھا جسے اپریل 1994ء میں بدل کر “Yahoo!” رکھا گیا. - 8 مارچ 1997ء میں یاہو! نے اپنی ای میل سروس Four11 نامی کمپنی سے خریدی تھی. - یاہو! کی پچاس سے زائد ویب سائٹس ہیں. - یاہو! کے 13 ہزار سے زیادہ ملازمین ہیں. - مشہور ہونے سے پہلے یاہو! نے...read more