مصنف مکی - زمرہ عام موضوعات7 تبصرے | Nov 15th, 2009136 مشاہدات
1999ء میں تیار کی گئی جنرل موٹرز کی EV1 برقی گاڑی جو 160 کلو میٹر تک چل سکتی ہے اور NiMH نوعیت کی بیٹری استعمال کرتی ہے
برقی گاڑی عام گاڑی کے برعکس بجلی سے چلتی ہے، عام گاڑی کو برقی گاڑی میں بدلا جاسکتا ہے جس کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا انجن بدل کر برقی انجن لگا دیا جائے جو کہ پیٹرول سے بجلی پر منتقلی کا آسان ترین طریقہ ہے، برقی انجن کو درکار ضروری توانائی ایسی بیٹریوں سے دی جاتی ہے جو برقی رو کو محفوظ کرسکتی ہیں، برقی گاڑی کے...
مصنف مکی - زمرہ علوم (سائنس)4 تبصرے | Nov 5th, 2009140 مشاہدات
بعض علمائے فلک کہتے ہیں کہ اگر ہماری کہکشاں نہ گھومتی ہوتی تو کب کی ایک بہت بڑا سیاہ شگاف بن چکی ہوتی، اس انجام سے ہمیں ہماری کہکشاں کے ستاروں کے مداروں نے بچا رکھا ہے جس سے کہکشاں کے مرکز کے ساتھ تجاذب کا توازن قائم رہتا ہے.
پھر بھی کوئی کہکشاں ڈھیر ہوکر سیاہ شگاف بن سکتی ہے، مشہور فلکیات دان سٹیفن ہاکنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک چھوٹا سیاہ شگاف (Mini Black Hole) بن سکتا ہے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ سیاہ شگاف جتنا چھوٹا...