اعلانِ نبوت

اعلانِ نبوت
یہ انجمن حمایت اسلام لاہور کے تاریخی مشاعرے کا ذکر ہے جس میں ملک کے تقریباً سارے نامور شعراء نے شرکت کی تھی، مشاعرے کے شرکاء میں سے مولانا حالی تو بہت بوڑھے تھے اور ان کے برعکس علامہ اقبال کا شمار نوجوان شعراء میں ہوتا تھا، مشاعرہ شروع ہوا اور جب مولانا حالی کی باری آئی تو انہوں نے ایک کاغذ جس پر ان کا کلام درج تھا اپنے قریب بیٹھے ہوئے علامہ اقبال کی طرف بڑھا دیا، علامہ اقبال کاغذ ہاتھ میں لے کر اٹھے اور سامعین پر ایک...read more

برجستگی کلام

برجستگی کلام
مولانا ظفر علی خان اپنے دور کے قادر الکلام شاعر تھے، ایک محفل میں مولانا ظفر علی خان ایک کرسی پر بیٹھے تھے اور ان کی ساتھ والی کرسی پر مولانا ابو الکلام آزاد تشریف فرما تھے، مولانا آزاد نے منتظمین کو پکار کر پینے کے لیے پانی طلب کیا، فوراً ہی ایک سفید ریش بزرگ نے کونے میں دھری ایک میز سے پانی کا گلاس اٹھایا اور بڑی عقیدت سے مولانا آزاد کی خدمت میں پیش کردیا، مولانا آزاد نے پانی کا گلاس ہاتھ میں لے کر برجستہ کہا: لے کر...read more