مصنف مکی - زمرہ شخصیات5 تبصرے | Nov 11th, 2009242 مشاہدات
جب بھی دنیا کی عظیم جاسوس خواتین کی تاریخ لکھی جائے گی شہزادی نور النساء عنایت خان کا نام ضرور شامل ہوگا، نور النساء جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے کہ ایک مسلم گھرانے سے تعلق رکھتی تھی، وہ یکم جنوری 1914ء کو موسکو روس میں پیدا ہوئی، اس کا تعلق ٹیپو سلطان کے خاندان سے تھا، شہزادی نور النساء کے والد عنایت خان اپنے وقت کے صوفی سمجھے جاتے تھے، وہ روحانی طریقے سے مختلف امراض کا علاج کرنے کی وجہ سے دور دراز کے ممالک میں بھی شہرت...
مصنف مکی - زمرہ متفرقتبصرہ کریں | Oct 29th, 200982 مشاہدات
آیفل ٹاور کو فرانسیسی انقلاب جو 1789ء کو شروع ہوا تھا کے سو سال مکمل ہونے پر 1889ء میں پیرس میں تعمیر کیا گیا تھا، انٹینا کے ساتھ اس کی اونچائی 324 میٹر ہے اور اس کا وزن 10 ہزار ٹن ہے، ٹاور میں 7300 ٹن دھات اور 2.5 ملین کیل استعمال کئے گئے ہیں، چوٹی تک پہنچنے کے لئے اس میں 1792 سیڑھیاں ہیں.
مصنف مکی - زمرہ شخصیاتایک تبصرہ | Oct 6th, 2009106 مشاہدات
سمیرہ خاشقجی ایک سعودی صحافی ہیں اور خواتین سے تعلق رکھنے والے میگزین” الشرقیہ ” کی مالک ہیں، وہ سعودی ارب پتی عدنان خاشقجی کی بہن ہیں اور مشہور مصری ارب پتی محمد الفاید کی بیوی ہیں جو برطانیہ کے مشہور سٹورز ہیرڈز Harrods کا مالک ہے، وہ دودی الفاید کی ماں بھی ہیں جو شہزادی ڈیانا کے ساتھ 31 اگست 1997ء کو پیرس میں ایک کار حادثہ میں ہلاک ہوگیا تھا، سمیرہ خاشقجی 1986ء میں انتقال کر گئیں.