مستقبل کے فوجی

مستقبل کے فوجی
مشہور روبوٹک انجینئر دینئل ایچ ولسن (Daniel H. Wilson) کہتے ہیں: ”انسان ایک مسکین اور قابلِ رحم جاندار ہے… ہمارے تیز ناخن نہیں ہیں… ہمارے دانت بہت چھوٹے ہیں… ہمارا جسم ایک بہت نازک اور حساس جلد سے ڈھکا ہوا ہے… ہم میں سے اکثر تو ننگے پاؤں باہر نہیں چل سکتے”. اگر ماضی سے حال کا مقابلہ کیا جائے تو انسان نے عسکری میدان میں بہت ترقی کی ہے اور تلوار سے مشین گن تک کا سفر نسبتاً کافی جلدی طے کیا ہے.. تاہم ایک مسئلہ ہمیشہ...read more

وقت میں سفر

وقت میں سفر
وقت یا زمان میں سفر کا مفہوم یہ ہے کہ مکان کی طرح زمان میں بھی زمان کے مختلف نقاط میں آگے یا پیچھے منتقل ہوا جائے، وقت میں سفر کے بعض تصورات میں متوازی کائناتوں تک منتقلی کو بھی ممکن قرار دیا گیا ہے، انیسوی صدی کی سائنس فکشن کہانیوں میں بھی وقت میں سفر کو ممکن قرار دیا گیا، ماضی میں نظریہ اضافیت کے پیش نظر وقت میں سفر صرف مستقبل کی طرف ہی ممکن سمجھا گیا تاہم بعض جدید اور آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت پر تحقیق سے یہ ثابت کیا...read more