نور النساء عنایت خان

نور النساء عنایت خان
جب بھی دنیا کی عظیم جاسوس خواتین کی تاریخ لکھی جائے گی شہزادی نور النساء عنایت خان کا نام ضرور شامل ہوگا، نور النساء جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے کہ ایک مسلم گھرانے سے تعلق رکھتی تھی، وہ یکم جنوری 1914ء کو موسکو روس میں پیدا ہوئی، اس کا تعلق ٹیپو سلطان کے خاندان سے تھا، شہزادی نور النساء کے والد عنایت خان اپنے وقت کے صوفی سمجھے جاتے تھے، وہ روحانی طریقے سے مختلف امراض کا علاج کرنے کی وجہ سے دور دراز کے ممالک میں بھی شہرت...read more

پہلا راکٹ

پہلا راکٹ
ایندھن سے لیس پہلا راکٹ جو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا وہ F2 تھا، اس راکٹ کو دوسری عالمی جنگ میں جرمنوں نے لندن شہر پر بمباری کرنے کے لیے بنایا تھا، اس راکٹ کی لمبائی 14.5 میٹر اور وزن 13 ٹن تھا جبکہ اس کی مار 150 کلو میٹر تک تھی، بعد میں امریکیوں نے اس راکٹ کو خلائی پروگراموں میں استعمال کے لیے ترقی دی. read more

اڈولف ہٹلر

اڈولف ہٹلر
- اڈولف ہٹلر نے جرمنی پر 12 سال حکومت کی، جس کے نتیجہ میں دوسری عالمی جنگ میں کئی ملین لوگ مارے گئے. - اڈولف ہٹلر کی نسل میں کچھ یہودی امتزاج موجود ہے، اس کی دادی کی دادی کی دادی ایک یہودی غلام تھی. - ہٹلر تقریباً ہر شام ایک غیر ملکی فلم دیکھتا تھا جو جرمن عوام پر بین ہوتی تھی. - ہٹلر سخت وسواسی شخص تھا. - ہٹلر کو کھیلوں یا سپورٹس سے کوئی دلچسبی نہیں تھی، اس نے کبھی ورزش نہیں کی تھی. read more