روڈ رنر

روڈ رنر
دنیا کا دوسرا تیز ترین سپر کمپیوٹر آئی بی ایم ‫‪IBM‬‬ کا تیار کردہ روڈ رنر Roadrunner (کارٹون کردار روڈ رنر کی نسبت سے) ہے جس کی تیاری اسی سال یعنی 2009ء میں ہی مکمل ہوئی ہے، یہ ایک سیکنڈ میں ایک ملین ارب حسابی عمل انجام دے سکتا ہے، اس میں اے ایم ڈی آپٹرن AMD Opteron کے 6,480 اور IBM PowerXCell کے 12,960 پراسیسر نصب ہیں جو ایک دوسرے سے متصل ہیں اس طرح یہ دنیا کا پہلا ایسا کمپیوٹر ہے جس میں دو آرکٹیکچر architecture ایک ساتھ استعمال ہوئے ہیں، اس کے اجزاء...read more

پالائن کشمین

پالائن کشمین
شو بزنس سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں اور ماڈل گرلز ہمیشہ سے ہی اپنی تمام تر وفاداری کے با وجود انٹیلی جینس ایجنسیوں کی نظر میں مشکوک رہی ہیں، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سیکس اور تجسس کا آپس میں ہمیشہ سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے، دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا جاسوس ادارہ ہو جس نے شو بزنس سے وابستہ خواتین کو اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے استعمال نہ کیا ہو، حتی کہ اسلامی ممالک میں بھی انٹیلی جینس ایجنسیاں بہت سارے معاملات...read more

برقی گاڑی

برقی گاڑی
1999ء میں تیار کی گئی جنرل موٹرز کی EV1 برقی گاڑی جو 160 کلو میٹر تک چل سکتی ہے اور NiMH نوعیت کی بیٹری استعمال کرتی ہے برقی گاڑی عام گاڑی کے برعکس بجلی سے چلتی ہے، عام گاڑی کو برقی گاڑی میں بدلا جاسکتا ہے جس کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا انجن بدل کر برقی انجن لگا دیا جائے جو کہ پیٹرول سے بجلی پر منتقلی کا آسان ترین طریقہ ہے، برقی انجن کو درکار ضروری توانائی ایسی بیٹریوں سے دی جاتی ہے جو برقی رو کو محفوظ کرسکتی ہیں، برقی گاڑی کے...read more

مس اسٹیفن بابا

مس اسٹیفن بابا
دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے جاسوس اپنے وطن کے لیے فراض انجام دیتے وقت جان کی بازی لگا دینے سے بھی گریز نہیں کرتے، تاہم ان میں بعض ایسے مرد وخواتین بھی شامل ہیں جو مالی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے قومی وقار کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں، آناً فاناً ان کے ذہن سے وہ حلف نکل جاتا ہے جو وہ حساس اداروں میں ملازمت اختیار کرتے وقت اٹھاتے ہیں، یہ ضمیر فروش لوگ اپنے وطن کی خفیہ معلومات دشمن کے جاسوس اداروں کو فروخت کر دیتے...read more

لیڈیا دارہ

لیڈیا دارہ
امریکہ جو دنیا میں سپر پاور بن کر حکمرانی کر رہا ہے کبھی غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا، امریکہ کو ایک آزاد اور عظیم ملک بنانے میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، ان عورتوں نے جاسوس کے روپ میں ایسے کارنامے انجام دیے ہیں جو آج بھی تاریخ میں زندہ جاوید نظر آتے ہیں، ان ہی عورتوں میں ایک عظیم جاسوس لیڈیا دارہ (Lydia Barrington Darrah) (اس نام کے ہجے Darragh اور Darrach بھی کیے جاتے ہیں) تھی جو 1729ء میں آئرلینڈ کے شہر...read more

مستقبل کے فوجی

مستقبل کے فوجی
مشہور روبوٹک انجینئر دینئل ایچ ولسن (Daniel H. Wilson) کہتے ہیں: ”انسان ایک مسکین اور قابلِ رحم جاندار ہے… ہمارے تیز ناخن نہیں ہیں… ہمارے دانت بہت چھوٹے ہیں… ہمارا جسم ایک بہت نازک اور حساس جلد سے ڈھکا ہوا ہے… ہم میں سے اکثر تو ننگے پاؤں باہر نہیں چل سکتے”. اگر ماضی سے حال کا مقابلہ کیا جائے تو انسان نے عسکری میدان میں بہت ترقی کی ہے اور تلوار سے مشین گن تک کا سفر نسبتاً کافی جلدی طے کیا ہے.. تاہم ایک مسئلہ ہمیشہ...read more

KGB

KGB
کے جی بی (KGB) دراصل Комите́т Госуда́рственной Безопа́сности (یعنی: کومیتیت گوسودارستوینوی بیزوپاسنوستی) کا مخفف ہے، یہ سابقہ سوویت یونین کی انٹیلی جینس ایجنسی یا جاسوسی کا ادارہ ہے جسے 20 دسمبر 1917ء کو فلیکس ڈزرزہینسکی (Felix Dzerzhinsky) کی قیادت اور صدر ولادیمیر لینن کی سرپرستی میں قائم کیا گیا تھا، اپنے قیام سے ہی اسے بلشفی انقلاب (Bolshevik Revolution) یا انقلابِ اکتوبر اور کمیونسٹ پارٹی کی تلوار سمجھا جاتا رہا ہے، اپنے ابتدائی...read more

بوسٹن ٹی پارٹی

بوسٹن ٹی پارٹی
یہ واقعہ 1773ء میں پیش آیا اور اسی واقعہ نے امریکہ کی جنگِ آزادی کی چنگاری بھڑکائی، مختصر قصہ کچھ یوں ہے کہ انگریز پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کیا جس کی رو سے برطانیہ سے امریکہ چائے براہ راست بغیر امریکی درآمد کنندگان کی وساطت کے برآمد کی جاسکتی تھی، امریکی تاجروں کو غصہ آیا اور انہوں نے ریڈ انڈینز کا بھیس بدل کر ایک برطانوی جہاز پر حملہ کر کے اس پر لدی ساری چائے سمندر میں گرادی اور اس واقعہ کو ”بوسٹن ٹی پارٹی” کا...read more

« سابقہ موضوعات