مصنف مکی - زمرہ لطائفایک تبصرہ | Nov 10th, 2009163 مشاہدات
مولانا ظفر علی خان اپنے دور کے قادر الکلام شاعر تھے، ایک محفل میں مولانا ظفر علی خان ایک کرسی پر بیٹھے تھے اور ان کی ساتھ والی کرسی پر مولانا ابو الکلام آزاد تشریف فرما تھے، مولانا آزاد نے منتظمین کو پکار کر پینے کے لیے پانی طلب کیا، فوراً ہی ایک سفید ریش بزرگ نے کونے میں دھری ایک میز سے پانی کا گلاس اٹھایا اور بڑی عقیدت سے مولانا آزاد کی خدمت میں پیش کردیا، مولانا آزاد نے پانی کا گلاس ہاتھ میں لے کر برجستہ کہا:
لے کر...
مصنف مکی - زمرہ علوم (سائنس), متفرق3 تبصرے | Sep 27th, 2009121 مشاہدات
سویڈن سے تعلق رکھنے والے الفریڈ نوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا تھا، اس ایجاد کے بعد اس نے محسوس کیا کہ اس کی یہ ایجاد انسانیت کے لیے کتنی نقصان دہ تھی، چنانچہ اس نے ایک نیک کام کرنے کی ٹھانی اور وصیت کی کہ جو کوئی بھی ایسا کام کرے گا جس سے انسانیت کو فائدہ پہنچے، اسے انعام دیا جائے گا، اس کام کے لیے اس نے 31 ملین کرونور کی رقم مختص کی تھی جو آج کے دور کے حساب سے کئی سو ملین ڈالر بنتی ہے، نوبل انعام 6 شعبوں میں دیا جاتا ہے جن...