نوکیا

نوکیا
نوکیا فنلینڈ کی کمپنی ہے جو 1865ء میں بنائی گئی تھی، ابتداء میں یہ کمپنی لکڑیوں اور ربڑ کی جوتیوں کا کاروبار کرتی تھی، نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1972ء میں بنایا تھا اور اب نوکیا موبائل فون اور کمیونی کیشن کے شعبہ میں عالمی شہرت رکھتی ہے اور عالمی شہرت کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر ہے، نوکیا کے ملازمین کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زیادہ ہے. read more

آواز کی رفتاریں

آواز کی رفتاریں
سطح سمندر پر آواز کی رفتار 1200 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے، جبکہ سطح سمندر سے 1500 میٹر اونچائی پر آواز کی رفتار 1000 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے، یعنی سطح سمندر سے جتنی اونچی ہوگی آواز کی رفتار کم ہوتی جائے گی، آواز کی رفتار کا پیمانہ ماخ Mach کہلاتا ہے. read more

ناخن

ناخن
انسان کا ناخن سال میں اوسطاً ڈھائی سے پانچ سینٹی میٹر بڑھتا ہے، اگر اسے مکمل طور پر اکھیڑ دیا جائے تو یہ تقریباً چھ ماہ کی مدت میں اپنی اصل حالت پر واپس آئے گا، اور اگر انسان اپنا ناخن نہ کاٹے تو یہ 60 سینٹی میٹر تک بڑھ سکتا ہے، تاہم یہ جتنا بڑھے گا اتنا گول شکل اختیار کرتا جائے گا. read more

پروٹین

پروٹین
پروٹین ایک اہم غذائی عنصر ہے، یہ جسم کے ٹشوز اور خلیوں کو بنانے میں مدد کرتا ہے جس سے جسم کو طاقت حاصل ہوتی ہے، پروٹین گوشت، مچھلی، دہی اور انڈے میں کثرت سے پایا جاتا ہے. read more

کولومبیا خلائی شٹل

کولومبیا خلائی شٹل
کولومبیا خلائی شٹل کو پہلی بار 1981ء میں چلایا گیا تھا، یہ پہلا خلائی شٹل تھا جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا تھا، اس سے پہلے تمام خلائی شٹل صرف ایک بار استعمال کے قابل ہوتے تھے، کولومبیا یکم فروری 2003ء کو تباہ ہوگیا تھا. read more

ایتھنز

ایتھنز
ایتھنز یونان کا دار الحکومت ہے، پانچویں صدی عیسوی میں یہ دنیا کا سب سے ترقی یافتہ شہر سمجھا جاتا تھا، 1833ء میں اسے یونان کا دار الحکومت قرار دیا گیا جب یونان ترک تسلط سے آزاد ہوا. read more

اردو بلاگنگ پریزینٹیشن

اردو بلاگنگ پریزینٹیشن
ابو شامل، عمار اور نعمان نے یہ اردو بلاگنگ پریزینٹیشن حکومتِ سندھ کی طرف سے بلائی گئی قومی بلاگر کانفرنس کے لیے تیار کی تھی، مگر شومئی قسمت کے اسے دکھا نہ سکے، بعد میں کسی نے اسے آن لائن شائع کرنے کا بھی تکلف نہیں کیا اور یہ ادھر ادھر ہوگئی، یہ پریزینٹیشن کافی متاثر کن ہے، اس کی افادیت کے پیش نظر میں اس کی پی ڈی ایف تیار کر کے پیش کر رہا ہوں.. یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں read more

برقی جاسوسی

برقی جاسوسی
برقی جاسوسی کا سب سے عام طریقہ پرسنل کمپیوٹرز استعمال کرنے والوں کے درمیان رائج ہے جس میں client اور server کا بہت سادہ سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے، اس طریقہ کار میں لازم ہے کہ سرور نہ صرف ‘شکار’ کے کمپیوٹر میں منتقل کیا جائے بلکہ اسے کم سے کم ایک بار چلایا بھی جائے.. پھر ‘ہیکر’ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ جاسوسی کا عمل شروع کرنے کے لیے کلائنٹ کے ذریعے سرور سے رابطہ قائم کرے، اس ضمن میں ونڈوز اور لینکس دونوں کے لیے مختلف...read more

« سابقہ موضوعات اگلے موضوعات »