ٹارزن (Tarzan) ایک خیالی شخصیت ہے جو پہلی بار 1912ء (میگزین میں 1912ء جبکہ ناول 1914ء میں شائع ہوا) میں امریکی مصنف Edgar Rice Burroughs ایڈگر رائس بورس (1875 – 1950) کی کہانی “بندروں کا ٹارزن” (Tarzan of the Apes) میں منظرِ عام پر آئی جس نے اس وقت بہت مقبولیت حاصل کی، بعض لوگ اسے خیالی شخصیات میں سے سب سے مقبول شخصیت قرار دیتے ہیں، کہانی کی اشاعت کے بعد ٹارزن فلموں، بچوں کی کہانیوں، ٹی وی اور ریڈیو پروگراموں، تیل کے اشتہاروں، بچوں کے کھلونوں، کپڑوں اور سپورٹس جوتوں میں نظر آیا، اس شخصیت پر 1918ء سے لے کر 1999ء تک 88 فلمیں بنائی جا چکی ہیں، یہ شخصیت اتنی مقبول ہوئی کہ بعض لوگ اسے ایک حقیقی کردار سمجھنے لگے...
اردو آپریٹنگ سسٹمز
کیا آپ جانتے ہیں کہ:
بچوں کا مشہور کردار ٹوٹ بٹوٹ صوفی غلام مصطفی تبسم نے تخلیق کیا تھا