epiphany ویب براؤزر کا اردو ترجمہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

epiphany گنوم کا ایک سادہ سا ویب براؤزر ہے.. ایک دن یوں ہی اس کے ترجمہ کا خیال آیا اور شروع کردیا.. آخر میں چالیس کے قریب سٹرنگز بچیں تو انگریزی جواب دے گئی.. سو شاکر صاحب کے گلے ڈال دیا.. اور چونکہ گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے سو انہوں نے ایک ہفتہ تک بجایا اور آج ارسال کردیا.. سو قوم کی خدمت میں حاضر ہے.. Very Happy

 

ترجمہ کی فائل ابھی نہیں دے رہا کیونکہ انٹرانس سیٹ اپ کرنا ہے جس کے بعد تمام تر تراجم ان شاء اللہ وہیں پر دستیاب ہوں گے.. فی الحال تصویر دیکھ کر خوش ہوئیے.. Very Happy

واللہ الموفق

  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Live
  • Slashdot
  • Technorati
  • Twitter
  • PDF
  • StumbleUpon


3 تبصرے برائے “epiphany ویب براؤزر کا اردو ترجمہ”

  1. بہت اچھے .

    یار اگر ایسی خبریں urdutech.com/board پر بھی چھاپ دیا کرو تو کیا بگڑے گا؟

  2. مکی says:

    چھاپ دیا کریں گے سرکار فکر نہ کریں..

  3. راہبر says:

    بہت اچھے جارہے ہیں سرکار……… بہت اعلیٰ.

تبصرہ کریں

Englishاردو

Englishاردو