مارک شٹلورتھ نے اپنے بلاگ پر اعلان نازل فرمایا ہے کہ ابنٹو میں مشہورِ زمانہ X11 ایکس ونڈو سسٹم کو چھوڑ کر Wayland اپنایا جائے گا کیونکہ اس سے نہ صرف Unity مواجہ کو اپنانے میں زیادہ آسانی ہوگی بلکہ یہ X11 سے زیادہ بہتر کارکردگی دکھائے گا جس کی عمر اب 25 سال ہوچکی ہے.

X11 اب تک تمام لینکس ڈیسٹریبیوشنز میں استعمال ہوتا آیا ہے.. اللہ خیر کرے.. ابنٹو کچھ اور ہی بنتا جارہا ہے.. مجھے تو فکر لاحق ہوگئی ہے…!؟

مشابہ موضوعات:
شرم گوگل کو مگر نہیں آتی !!
جب گوگل نے لینکس پر مبنی اپنا ذاتی آپریٹنگ سسٹم جسے گوگل کروم کہا جاتا ہے بنانے کا فیصلہ کیا تو اس نے کینونکل لمیٹڈ جو مشہورِ زمانہ ابنٹو/لینکس آپریٹنگ ...
مزید پڑھیں
لینکس کے نئے صارفین کی دس غلطیاں
اگر آپ لینکس پر نئے ہیں تو یہ مضمون آپ کے لیے اہم ہے.. میں یہاں لینکس کے نئے صارفین کی بات کر رہا ہوں ناکہ پرانے Geeks کی، یہ وہ ...
مزید پڑھیں
ٹورنٹ سرچ
ٹورنٹ سرچ Torrent Search پائتھن میں لکھا گیا ٹورنٹ کی فائلوں کو تلاش کرنے اور انہیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ایک بہترین اطلاقیہ ہے جو لینکس سمیت ونڈوز کے لیے ...
مزید پڑھیں
ڈبین خاندان کی ڈیسٹریبیوشنز میں کوئی rc.local فائل نہیں ہوتی تاہم اچھی بات یہ ہے کہ اسے بنایا جاسکتا ہے اور سٹارٹ اپ میں کوئی کمانڈ چلانے کے لیے اسے ...
مزید پڑھیں
اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)
گزشتہ ماہ میں نے اردو کوڈر لینکس ٹیسٹنگ جاری کی تھی اور اب اسی کا ایک بہتر نسخہ اردو کوڈر لینکس ٹیسٹنگ 2 جاری کر رہا ہوں، اس نسخے میں، ...
مزید پڑھیں
اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ)
ایک مستقل اردو لینکس پروجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ کیا اور کام بھی شروع کردیا مگر پھر کچھ حالات ایسے ہوئے کہ یہ کام فی الوقت پورا کرنا مشکل نظر ...
مزید پڑھیں
Linutop2 ابنٹو پر چلنے والا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر
Linutop2 کی خوبی یہ ہے کہ یہ انتہائی چھوٹا کمپیوٹر ہے.. ابنٹو 8.04 پر چلتے ہوئے یہ اوپن آفس، فائر فاکس اور وی ایل سی کو چلانے کی بھرپور صلاحیت ...
مزید پڑھیں
ابنٹو کے آٹھ ملین صارفین
معلوم ہوتا ہے کہ ابنٹو کی پاپولیرٹی کافی بڑھتی جارہی ہے.. کینونکل کی طرف سے جاری کردہ آخری اعداد وشمار کے مطابق ابنٹو کے دنیا بھر میں آٹھ ملین صارفین ...
مزید پڑھیں
ابنٹو 8.10 پر ایک نظر
ابنٹو کے اگلے ورژن کی آمد میں صرف دو ماہ باقی ہیں، میں نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ ابنٹو والوں نے اس دفعہ ہمارے لیے کیا کیا چھپا ...
مزید پڑھیں
لینکس اردو انسٹالر
ابو شامل صاحب نے یہاں منادی لگائی کہ جناب کمپیوٹر پر اردو انسٹال/فعال کرنا نئے حضرات کے لیے بہت مشکل کام ہے چنانچہ ماہرین میدان میں کودیں اور یہ مسئلہ ...
مزید پڑھیں
شرم گوگل کو مگر نہیں آتی !!
لینکس کے نئے صارفین کی دس غلطیاں
ٹورنٹ سرچ
سٹارٹ اپ میں کمانڈ چلانا
اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)
اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ)
Linutop2 ابنٹو پر چلنے والا ایک چھوٹا سا
ابنٹو کے آٹھ ملین صارفین
ابنٹو 8.10 پر ایک نظر
لینکس اردو انسٹالر

ٹیگ: