اب چونکہ انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ڈومین رجسٹر ہو سکیں گے، مصر کے وزیرِ اتصالات نے اعلان کیا ہے کہ مصر پہلا عرب ملک ہوگا جو عربی ڈومین پیش کرے گا، مصری ڈومین کا لاحقہ نقطہ مصر یعنی ” .مصر ” ہوگا، بی بی سی کے مطابق یہ ڈومین آج آدھی رات کے بعد رجسٹر کیے جاسکیں گے، مگر میں یہ سوچ رہا ہوں کہ آخر نقطہ مصر ڈومین رجسٹر کہاں ہوں گے؟؟
مزید معلومات کی ضرورت ہے
.-= افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ کی آخری تحریر ہے blog ..پنجابی کوئی قوم نہیں =-.
ایک نیا مسئلہ۔ پہلے تو پھر انفارمیشن آسانی سے مل جاتی تھی۔ اب ایڈریس درست لکھنے کا رپھڑ رہے گا!
اچھی خبر ہے
کچھ مزید معلومات دیجیئے ناں
بہت اچھی خبر ہے
اور جب عربی میں ڈومین رجسٹر ہوں گے تو اردو میں بھی ہوں گے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کیا ڈومین میں space بھی ہوگا
اگر ہوگا تو
میں نے تو اپنا ڈومین چوس کرلیا ابھی سےD:
.comعبدالوھاب کاٹھ.wwww
ووو۔عبدالوھاب کاٹھ۔کوم
ڈبلیوڈبلیوڈبلیو۔عبدالوھاب کاٹھ۔ کوم
عبد الوہاب سپیس کا پتہ نہیں.. آپ ڈیش لگا کر رجسٹر کروا لیں.. :lol2:
قادری صاحب مزید معلومات.. اب بس بھی کریں..
نہیں یار ڈیش والے ڈومین میں مزہ نہیں آتا :د
عبد الوہاب پھر موج کریں.. :boulet:
خوشبو لگا کے
خشبو لگانا تو لازمی ہے۔۔