فائر فاکس کے پانچ سال

آج سے پانچ سال پہلے آج ہی کے دن فائر فاکس کا پہلا ورژن جاری کیا گیا تھا.. اس وقت انٹرنیٹ اشتہارات اور دھوکے بازی سے بھری ہوئی تھی، اس وقت ویب براؤزنگ کرنا صارف کے لیے گویا جان جوکھوں کا کام تھا، اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے موزیلا فاؤنڈیشن نے فائر فاکس جاری کیا جو ان پانچ سالوں میں کروڑوں لوگوں تک پہنچا اور ان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہا..

فائر فاکس کی پانچویں سالگرہ پر موزیلا آپ کو دعوت دیتا ہے کہ آپ ہر چیز جیسے کیک، بینر یا اپنے موبائل فون پر فائر فاکس کا وال پیپر لگا کر دنیا کو فائر فاکس سے روشن کردیں..

فائر فاکس کو بہت ساری چیزیں ایک بہترین براؤزر بناتی ہیں خاص طور سے اس کے پلگ ان جن سے یہ ایک ”منی آپریٹنگ سسٹم” بن جاتا ہے اور ایک عام صارف اور ماہر صارف کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے.

  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Live
  • Slashdot
  • Technorati
  • Twitter
  • PDF
  • StumbleUpon
 ٹیگ: , , , ,


4 تبصرے برائے “فائر فاکس کے پانچ سال”

  1. مبارک ہو، آگ لگی لومڑی واقعی لاجواب براؤزر ہے

  2. arifkarim says:

    آتشی لومڑی زندہ باد! بس نستعلیقی اسپورٹ میں‌مار کھا گئی!

  3. مکی says:

    جی عارف اس دفعہ نہ جانے کیا کیا جو نستعلیقی سپورٹ مر ہی گئی.. :bof:

  4. عمار عاصی says:

    میرا پسندیدہ براؤزر۔۔۔زندہ باد

    یہ نستعلیقی سپورٹ کا کیا مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز میں فائرفاکس کے تازہ ترین ورژن میں نستعلیق کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں۔

تبصرہ کریں

Englishاردو

Englishاردو