کہنی چاٹنا

کہنی چاٹنا
کہا جاتا ہے کہ انسان اپنی کہنی نہیں چاٹ سکتا جو شاید درست بھی ہے، حتی کہ 75% لوگ جنہیں یہ بات بتائی جاتی ہے اس کی کوشش ضرور کرتے ہیں، مگر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ والوں کو روزانہ ایسے 5 دعوے موصول ہوتے ہیں، تصویر سے لگتا ہے کہ بعض دعوے واقعی درست ہیں. read more

پورا سال

پورا سال
سال کی دقیق مدت 365 دن 5 گھنٹے اور 46 سیکنڈ ہے، یہی وہ مدت ہے جو زمین کو سورج کے گرد ایک پورا چکر مکمل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے، اسی وجہ سے ہر چال سال بعد ایک لیپ کا سال ہوتا ہے جس میں 366 دن ہوتے ہیں، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ جو سال 4 پر تقسیم ہو وہ لیپ کا سال ہے مگر جو سال 100 پر تقسیم ہو اور 400 پر تقسیم نہ ہو وہ مستثنی ہے، مثلاً سنہ 1900ء لیپ کا سال نہیں ہے مگر سنہ 2000 لیپ کا سال ہے. read more

بوسٹن ٹی پارٹی

بوسٹن ٹی پارٹی
یہ واقعہ 1773ء میں پیش آیا اور اسی واقعہ نے امریکہ کی جنگِ آزادی کی چنگاری بھڑکائی، مختصر قصہ کچھ یوں ہے کہ انگریز پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کیا جس کی رو سے برطانیہ سے امریکہ چائے براہ راست بغیر امریکی درآمد کنندگان کی وساطت کے برآمد کی جاسکتی تھی، امریکی تاجروں کو غصہ آیا اور انہوں نے ریڈ انڈینز کا بھیس بدل کر ایک برطانوی جہاز پر حملہ کر کے اس پر لدی ساری چائے سمندر میں گرادی اور اس واقعہ کو ”بوسٹن ٹی پارٹی” کا...read more

پلک جھپکنا

پلک جھپکنا
جب بھی آپ کی پلک جھپکتی ہے تو آپ کی آنکھ 0.3 سیکنڈ تک بند رہتی ہے، ایک عام آدمی سال میں اوسطاً 6 سے 8 ملین مرتبہ پلک جھپکتا ہے، خواتین مردوں سے دگنا پلک جھپکتی ہیں. read more

سب سے چھوٹا اور سب سے بڑا امریکی وزیرِ دفاع

سب سے چھوٹا اور سب سے بڑا امریکی وزیرِ دفاع
ڈونلڈ رمسفیلڈ امریکی حکومت کی تاریخ میں سب سے کم عمر اور عمر میں سب سے بڑے وزیرِ دفاع ہیں، پہلی بار انہوں نے یہ عہدہ 1975ء میں صدر جیرلڈ فورڈ کے دورِ حکومت میں سنبھالا جب ان کی عمر 43 سال تھی، دوسری مرتبہ یہی عہدہ انہوں نے 2001ء میں صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں سنبھالا تب ان کی عمر 74 سال تھی، رمسفیلڈ وہ پہلے شخص بھی ہیں جس نے ایک ہی عہدہ دو مختلف ادوار میں سنبھالا. read more

یاہو!

یاہو!
- یاہو! کی بنیاد ڈیوڈ فیلو David Filo اور جیری یانگ Jerry Yang نے جنوری 1994ء میں رکھی تھی. - یاہو! کا ہیڈ آفس سنی ویل کیلیفورنیا کی سیلیکن ویلی میں واقع ہے. - یاہو! کا پہلا نام “Jerry and David’s Guide to the World Wide Web” تھا جسے اپریل 1994ء میں بدل کر “Yahoo!” رکھا گیا. - 8 مارچ 1997ء میں یاہو! نے اپنی ای میل سروس Four11 نامی کمپنی سے خریدی تھی. - یاہو! کی پچاس سے زائد ویب سائٹس ہیں. - یاہو! کے 13 ہزار سے زیادہ ملازمین ہیں. - مشہور ہونے سے پہلے یاہو! نے...read more

اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

اگر دنیا گاؤں ہوتی..!
اگر ہم فرض کریں کہ دنیا سمٹ کر ایک چھوٹا سا گاؤں بن گئی ہے جس کی آبادی صرف 100 نفوس پر مشتمل ہے، تو اس گاؤں کے لوگوں کی نوعیت کچھ اس طرح ہوگی: - 57 ایشیائی ہوں گے. - 35 یورپی ہوں گے. - 8 افریقی ہوں گے. - 52 عورتیں ہوں گی. - 48 مرد ہوں گے. - 70 گورے نہیں ہوں گے. - 30 گورے ہوں گے. - 6 کے پاس گاؤں کی دولت کا 59% فیصد حصہ ہوگا اور یہ سارے امریکی ہوں گے. - 80 جھونپڑیوں میں رہیں گے. - 70 کو پڑھنا نہیں آتا ہوگا. - 50 کو خوراک کی قلت کا سامنا ہوگا. - 1 بسترِ مرگ...read more

مائکروسوفٹ

مائکروسوفٹ
-  1975ء میں مائکروسوفٹ کی بنیاد بِل گِٹس Bill Gates اور پال الین Paul Allen نے رکھی تھی. - مائکروسوفٹ کا ہیڈ آفس سیاٹل واشنگٹن امریکہ میں واقع ہے. - مائکروسوفٹ کی اوسط سالانہ آمدنی 44 ارب ڈالر ہے. - دنیا کے 102 ملکوں میں مائکروسوفٹ کے 71 ہزار سے زیادہ ملازمین ہیں. - مائکروسوفٹ کی بنیاد Altair 8800 کمپیوٹر کے لیے بیسک انٹرپریٹر بنانے کے لیے رکھی گئی تھی. - مائکروسوفٹ نے بیرون ملک اپنا پہلا آفس یکم نومبر 1978ء کو جاپان میں کھولا تھا جس کا نام ASCII...read more

« سابقہ موضوعات