مصنف مکی - زمرہ شخصیات, عام موضوعات, عجیب وغریب5 تبصرے | Jul 20th, 2009179 مشاہدات
کیا کائنات کے دوسرے سیاروں پر کوئی سمجھدار مخلوق ہے؟!..
سائنس فکشن کہانیاں اور اڑن طشتریوں کے بارے میں عجیب وغریب خبریں پڑھنے کے بعد، یقیناً یہ سوال آپ نے خود سے پہلی بار نہیں کیا ہوگا..
اور نا ہی آپ کو اب تک اس سوال کا کوئی قطعی اور شافی جواب مل سکا ہے..
آپ ان کی ہیئت کے بارے میں اپنے ذہن میں سینکڑوں مختلف تصویریں بناتے ہیں اور ان کے اور انسان کے درمیان فرق پر غور کرتے ہیں، اور یقیناً آپ نے کچھ ایسی سائنس فکشن فلموں...
مصنف مکی - زمرہ متفرق5 تبصرے | Jul 4th, 2009101 مشاہدات
ارد ویب میں تلاش کی خاصیت تو موجود ہے مگر میرے خیال میں اس سے خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوتا، خاص طور سے اگر تلاش کے الفاظ کم ہوں، اس کا حل میں نے فائر فاکس کے لیے ایک سرچ پلگ ان بنا کر نکال رکھا ہے اور میں عموماً اسی کو ہی استعمال کرتا ہوں.. اس کے استعمال سے گوگل میں صرف اردو ویب سے متعلق نتائج ہی برآمد ہوں گے.. ایسا ہی ایک سرچ پلگ ان میں نے اردو کوڈر میں تلاش کے لیے بھی بنایا تھا.. یہ دونوں پلگ ان یہاں شیئر کر رہا ہوں..
تنصیب...
مصنف مکی - زمرہ xfce کا اردو ترجمہ, لینکس نامہ, متفرقایک تبصرہ | Jul 1st, 2009145 مشاہدات
ایکسفس (عربی وکیپیڈیا کی اصطلاح “اکسفس” کے مطابق) (انگریزی میں Xfce) یونکس اور مشابہ نظاموں جیسے لینکس، سولاریس اور بی ایس ڈی کے لیے ایک ہلکا پھلکا ڈیسک ٹاپ ماحول ہے، جو gtk+ (گنوم کی طرح) کی لائبریریوں پر مبنی ہے، اسے بہترین کارکردگی کو مدِ نظر رکھ کر بنایا گیا ہے تاکہ اطلاقیے اس پر تیزی سے چل سکیں اور یہ نظام کے وسائل کا کم سے کم استعمال کرے.
اولیور فورڈان Olivier Fourdan نے یہ پراجیکٹ 1996ء کو شروع کیا، اس کا نام Xfce دراصل “XForms...