مصنف مکی - زمرہ عام موضوعات, متفرق تراجمتبصرہ کریں | Jul 28th, 200863 مشاہدات
میں نے کل ہی مائی سمارٹ بی بی کا اردو پیکج جاری کیا تھا مگر اس کے گریفکس اردو نہیں کیے تھے اور استدعا کی تھی کہ کوئی صاحب یہ کارِ خیر انجام دے سکیں چنانچہ باسم نے یہ بیڑا اٹھایا اور بڑی پھرتی کا مظاہر کرتے ہوئے اور بغیر کچھ پچھے دسے یہ کام سر انجام دے دیا جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں.. میں نے پیکج اپڈیٹ کرکے اس میں ان کی فراہم کردہ گریفکس شامل کردی ہیں ربط بدستور وہی ہے.
باسم کا ایک بار پھر شکریہ.
مصنف مکی - زمرہ متفرق تراجم22 تبصرے | Jul 27th, 2008138 مشاہدات
چار ماہ بعد بندہ ریاض سے ایک بار پھر اردو کی خدمت میں حاضر ہے، یہ چار ماہ کافی مصروفیت میں گزرے بلکہ گزر رہے ہیں اور لگتا ہے کہ سال ٢٠٠٨ ایسے ہی ٹینشن میں گزرے گا یہی وجہ ہے کہ نیٹ گردی بھی کافی کم ہوگئی ہے بلکہ تقریباً نا ہونے کے برابر رہ گئی ہے.
خیر اصلِ موضوع کی طرف آتا ہوں اور پیش کرتا ہوں UrduMySmartBB جو کہ ایک فورم سوفٹ ویر ہے کا اردو ترجمہ، یہ فورم سوفٹ ویر خالصتاً عربوں کا بنایا ہوا ہے اور اوپن سورس ہے، مزے کی بات یہ ہے...