Currently Browsing: ری ایکشن

گدھے

سقوط بغداد کے بعد میں نے صدامی حکمرانوں وجرنیلوں کی سیرت وصورت پر اس لیے تحقیق کی تاکہ ایک اہم اور مشہور دار الحکومت کے شرمناک سقوط کی وجہ جان سکوں، مجھ پر انکشاف ہوا کہ صدام حسین اور اس کا حکمران حلقہ احباب سب کے سب ” گدھے ” تھے یعنی وہ سارے کے سارے جاہل تھے.. خود صدام نے اپنی ثانوی تعلیم مکمل نہیں کی تھی، علی حسن عبد المجید بمشکل...read more

حکمران اور بیویاں

تاتاریوں کے وڈیرے ہلاکو خان نے 1258ء کو مسلمانوں کے خلیفہ اور حاکم المستعصم باللہ کو ایک خط لکھا جس میں اس نے اپنے سفارتکاروں کی بغداد میں ”خواری ” پر غم وغصہ کا اظہار کیا جو اس وقت کے سفارتکاری کے اصولوں کے نہ صرف برخلاف تھا بلکہ اس سے منگولوں اور خاص طور سے ان کے وڈیرے ہلاکو کی شان وہیبت میں کمی واقع ہوئی تھی.. المستعصم باللہ نے ہلاکو...read more

بارش، تھیم، بھائی جی اور بہن جی

کل کی بارش خوب رہی.. میرے خیال سے یہ بڑی غیر متوقعہ سی بارش تھی.. اچھا ہی ہوا.. کراچی ایک بار پھر دھل گیا.. کیا جانے اگلے سال بارش ہو نہ ہو.. تاہم میں نے گھر بیٹھ کر ہی اس بارش کے مزے لوٹے.. اب بھلا کوئی گھر بیٹھ کر بھی بارش کے مزے لوٹ سکتا ہے..!! اصل میں مجھے بارش کچھ اتنی پسند نہیں.. اور نا ہی اس میں نہانا اور بھیگنا.. یار لوگ کہتے ہیں کہ بارش میں...read more

انٹرنیٹ کے چور

کیا آپ کوئی ویب سائٹ، فورم، بلاگ یا تربوز رکھتے ہیں اور انٹرنیٹ کے ان بلیوں سے پریشان ہیں جن کا مشن ویب سائٹوں پر گھوم گھام کر دوسروں کی سوچ چوری کرنا ہے؟ کتنی افسوس کی بات ہے کہ کوئی اپنے خوابوں کی عمارت آپ کی محنت پر کھڑی کرے.. اس مسئلہ سے بہت سے لوگ پریشان ہیں چنانچہ اول تو اس ضمن میں اویرنس کی بہت اشد ضرورت ہے مگر یہ اکیلے ہی کافی نہیں...read more

اردو لائبریریاں اور لائبریری معاون

میں سمجھتا ہوں کہ میری کبھی بھی ٹائپنگ میں اتنی رفتار نہیں رہی ہے، بس اتنی ہی ہے جتنی کہ کسی عام سے شخص کی ہوسکتی ہے گویا گزارہ کرتا ہوں.. اپنی اس خامی کو جاننے کے با وجود بڑی بڑی کتابیں برقیانےکے لیے لے کر بیٹھ جاتا ہوں.. فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے عربی کتابیں برقیاتا تھا اب رجحان اردو کی طرف ہے، اس کی وجہ اصل میں عربی برقی کتب کی آئن لائن لائبریریاں...read more

الشبکہ العربیہ کا شجرہ

میں جنوری ٢٠٠۵ سے arabspc.net کا رکن ہوں، یہ اس زمانے کی بات ہے جب میری ساری توجہ صرف اور صرف عربی زبان کی ترقی اور فروغ کے لیے مرکوز تھی.. میں نے اس فورم کے سایہ تلے بہت سارے اطلاقیے عربی میں ترجمہ کیے.. بہت کچھ سیکھا اور سکھایا بھی.. یہ وہ پہلا اور شاید آخری عربی فورم تھا جس کا میں باقاعدہ رکن رہا ہوں اور اب بھی ہوں.. دو سال تک مسلسل فعال رہنے کے...read more

الوداع مجتمع لینکس العربی!!

الوداع الوداع… اب کہنا اور کیا… جب تونے کہہ دیا… الوداع… read more

رودادِ نقب

آج کل الیکٹرانک چوروں میں بھی بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے، قوم پہلے ہی عام چوروں کی رپٹ درج کرانے تھانے جانے سے کتراتی تھی کہ پولیس والوں کا رویہ تو سبھی جانتے ہیں، اور اب یہ الیکٹرانک چور جن کے لیے کوئی تھانہ ہی نہیں ہے، اگر آپ کے گھر میں نقب لگتی ہے تو آپ سوائے ٹھنڈی آہیں بھرنے کے اور واویلا مچانے کے اور کیا کرسکتے ہیں..؟! حال ہی میں وقوع پذیر...read more