Currently Browsing: xfce کا اردو ترجمہ

ایکسفس ڈیسک ٹاپ

ایکسفس (عربی وکیپیڈیا کی اصطلاح “اکسفس” کے مطابق) (انگریزی میں Xfce) یونکس اور مشابہ نظاموں جیسے لینکس، سولاریس اور بی ایس ڈی کے لیے ایک ہلکا پھلکا ڈیسک ٹاپ ماحول ہے، جو gtk+ (گنوم کی طرح) کی لائبریریوں پر مبنی ہے، اسے بہترین کارکردگی کو مدِ نظر رکھ کر بنایا گیا ہے تاکہ اطلاقیے اس پر تیزی سے چل سکیں اور یہ نظام کے وسائل کا کم سے کم استعمال...read more

ایکس ایف سی ای xfce-4.6.1 کا اردو ترجمہ مکمل

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ پہلے ایکسفس 4.4.1 کا اردو ترجمہ کیا گیا تھا جو اب اتنا عرصہ گزرنے کے ساتھ آؤٹ آف ڈیٹ ہوگیا تھا.. چنانچہ اسے اپڈیٹ کرنے کی ضرورت تھی، آج اس کی اپڈیٹ تمام ہوئی اور اب یہ حالیہ ورژن 4.6.1 پر اپڈیٹ کردیا گیا ہے، ترجمہ ایکسفس کی میلنگ لسٹ پر بھی ارسال کردیا گیا ہے، تاہم جو حضرات فوری طور پر ترجمہ اپلائی کرنا چاہتے ہیں...read more

ایکسفس کے ترجمہ پر نظرِ ثانی اور ‘پو’ فائلیں

ہمارے شاکر عزیز صاحب نے ایکسفس کے ترجمہ پر نظرِ ثانی کا رولا ڈالا ہوا ہے، وخاصے ایکسائٹڈ معلوم ہوتے ہیں.. جب میں نے فون پر انہیں ترجمہ کی تکمیل کے بارے میں بتایا تھا تو وہ باقاعدہ قلابازیاں کھانے کے چکر میں تھے.. اب پتہ نہیں کتنی قلابازیاں کھائیں.. خیر ان کی بات درست بھی ہے.. ترجمہ پر نظرِ ثانی ضرور ہونی چاہیے.. اس سے ترجمہ میں نکھار پیدا...read more

قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ لینکس کے ڈیسک ٹاپ ماحول xfce کا ترجمہ مکمل کرلیا گیا ہے، اس طرح اب پہلی بار لینکس کو مکمل طور پر اردو میں استعمال کرنا ممکن ہوگیا ہے.. اگرچہ لینکس کے لیے ان گنٹ ڈیسک ٹاپ ماحول دستیاب ہیں مگر کیڈی، گنوم اور ایکسفس اپنی خصوصیات کی بنا پر زیادہ مقبولِ عام ہیں.. ان میں ایکسفس...read more