Currently Browsing: علوم (سائنس)

مستقبل کے فوجی

مشہور روبوٹک انجینئر دینئل ایچ ولسن (Daniel H. Wilson) کہتے ہیں: ”انسان ایک مسکین اور قابلِ رحم جاندار ہے… ہمارے تیز ناخن نہیں ہیں… ہمارے دانت بہت چھوٹے ہیں… ہمارا جسم ایک بہت نازک اور حساس جلد سے ڈھکا ہوا ہے… ہم میں سے اکثر تو ننگے پاؤں باہر نہیں چل سکتے”. اگر ماضی سے حال کا مقابلہ کیا جائے تو انسان نے عسکری میدان میں بہت ترقی...read more

« سابقہ موضوعات

سیاہ شگاف اور ٹنگسکا کا حادثہ

بعض علمائے فلک کہتے ہیں کہ اگر ہماری کہکشاں نہ گھومتی ہوتی تو کب کی ایک بہت بڑا سیاہ شگاف بن چکی ہوتی، اس انجام سے ہمیں ہماری کہکشاں کے ستاروں کے مداروں نے بچا رکھا ہے جس سے کہکشاں کے مرکز کے ساتھ تجاذب کا توازن قائم رہتا ہے. پھر بھی کوئی کہکشاں ڈھیر ہوکر سیاہ شگاف بن سکتی ہے، مشہور فلکیات دان سٹیفن ہاکنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک چھوٹا...read more

« سابقہ موضوعات

ایک دن بغیر سائنس کے

آپ صبح نیند سے بیدار ہوتے ہیں.. مگر آپ کبھی وقت نہیں جان سکیں گے کیونکہ تمام میکینکل گھڑیاں اور وہ بھی جو بیٹری یا بجلی سے چلتی ہیں سائنسی بنیادوں پر استوار کی گئی ہیں جس سے وہ چلتی ہیں.. چنانچہ سارا دن وقت آپ کے لیے ایک پہلی ہی بنا رہے گا. اپنے بستر سے اٹھتے ہیں.. اگر کھڑکی بند ہے تو آپ گھپ اندھیرے میں ہوں گے کیونکہ بجلی کے بلب ایک سائنسی...read more

« سابقہ موضوعات

زندگی کی تلاش

علماء کا خیال ہے کہ جن سیاروں کا کرہ ہوائی نہیں ہے ان پر کسی بھی صورت میں زندگی کے آثار پائے جانے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، علماء کے مطابق ہماری کہکشاں میں اس وقت 300 ملین ایسے ستارے موجود ہیں جن کا کوئی شمسیاتی نظام ہے، ان ستاروں کے گرد گردش کرنے والے سیارے یا تو ستاے کے بہت قریب ہوں گے جس کی وجہ سے ان کی سطح پر درجہ حرارت بہت زیادہ ہوگا...read more

« سابقہ موضوعات

کیمرے کا جد امجد

زمانہ قدیم میں اقلیدس اور بطلیموس کا خیال تھا کہ آنکھ ایک روشنی کی لہر چھوڑتی ہے جس سے چیزیں نظر آتی ہیں، سب سے پہلا شخص جس نے یہ دریافت کیا کہ روشنی کی لہر آنکھ سے نہیں نکلتی بلکہ آنکھ میں داخل ہوتی ہے وہ دسویں صدی عیسوی کا مشہور مسلمان عالم الحسن ابن الہیثم تھا، ابن الہیثم علم البصریات کے بابا مانے جاتے ہیں، وہ پہلے شخص بھی تھے جنہوں...read more

« سابقہ موضوعات

خلائی ملبہ

زمین کے گرد خلائی ملبہ کی کثافت خلائی ملبہ (انگریزی میں: Space debris یا space junk) انسان کے ایجاد کردہ آلات اور مصنوعی سیاروں کی وہ باقیات ہے جو نظامِ شمسی کے سیاروں کے مداروں میں گردش کر رہا ہے، اس خلائی ملبہ کا زیادہ تر حصہ نظام شمسی کے سیارے زمین کے گرد گردش کرتا ہے، اس میں ہر وہ چیز شامل ہے جس کی خلاء میں ضرورت باقی نہیں رہی جیسے کوئی خراب...read more

« سابقہ موضوعات

وقت میں سفر

وقت یا زمان میں سفر کا مفہوم یہ ہے کہ مکان کی طرح زمان میں بھی زمان کے مختلف نقاط میں آگے یا پیچھے منتقل ہوا جائے، وقت میں سفر کے بعض تصورات میں متوازی کائناتوں تک منتقلی کو بھی ممکن قرار دیا گیا ہے، انیسوی صدی کی سائنس فکشن کہانیوں میں بھی وقت میں سفر کو ممکن قرار دیا گیا، ماضی میں نظریہ اضافیت کے پیش نظر وقت میں سفر صرف مستقبل کی طرف...read more

« سابقہ موضوعات

متعدد کائناتیں

متعدد کائناتیں یا Multiverse (ابھی تک) تصوراتی متعدد کائناتیں ہیں جن میں ہماری کائنات بھی شامل ہے جو باہم مل کر سارے وجود کو تشکیل دیتے ہیں، متعدد کائناتیں بعض علمی نظریات کا نتیجہ ہیں جن میں بالآخر ان متعدد کائناتوں کا وجود لازمی قرار پاتا ہے، یہ نتیجہ علم کونیات میں کوانٹم نظریہ میں بنیادی ریاضی کو واضح کرنے کی کوششوں کے نتیجہ میں سامنا...read more

« سابقہ موضوعات