مصنف مکی - زمرہ اسلامیات12 تبصرے | Aug 23rd, 2008178 مشاہدات
اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ ‘ان شاء اللہ’ کو ‘انشاء اللہ’ لکھتے ہیں جو کہ درست نہیں ہے.. ابنِ ہشام کی شذور الذہب میں آیا ہے کہ ‘انشاء’ کا مطلب ہے بنانا یا دریافت کرنا، ارشادِ باری تعالی ہے: ‘انا انشانہن انشاء’ یعنی ہم نے (ان عورتوں کو) بنایا ہے.. چنانچہ جب ہم ‘انشاء اللہ’ لکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ نعوذباللہ...
مصنف مکی - زمرہ اسلامیات, عجیب وغریبتبصرہ کریں | Aug 10th, 2008112 مشاہدات
یہ کعبے کی کچھ خاص تصاویر ہیں جن پر شاید تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ شب کچھ انہی پر درج ہے:
By makki2
By makki2
By makki2
By makki2
By makki2
اور یہ کعبے کی چابی ہے:
By makki2
مصنف مکی - زمرہ اسلامیاتتبصرہ کریں | Aug 5th, 2008113 مشاہدات
کبھی کبھی سپیم ای میلز بھی مفید ثابت ہوتی ہیں.. آج ایک سپیم ای میل میں ایک ویب سائٹ کے بارے میں مطلع کیا گیا جس میں قرآنِ مجید کے مختلف زبانوں میں تراجم دستیاب ہیں جن میں اردو بھی شامل ہے اگرچہ یونیکوڈ میں نہیں ہے.. میرے لیے یہ سائٹ نئی ہے ممکن ہے کچھ احباب اس کے بارے میں جانتے ہوں.. خیر اردو کا پہلا صفحہ یہ ہے..