Currently Browsing: عجیب وغریب

کہنی چاٹنا

کہا جاتا ہے کہ انسان اپنی کہنی نہیں چاٹ سکتا جو شاید درست بھی ہے، حتی کہ 75% لوگ جنہیں یہ بات بتائی جاتی ہے اس کی کوشش ضرور کرتے ہیں، مگر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ والوں کو روزانہ ایسے 5 دعوے موصول ہوتے ہیں، تصویر سے لگتا ہے کہ بعض دعوے واقعی درست ہیں. read more

« سابقہ موضوعات

اڑن طشتری

- ہر تین منٹ میں کرہ ارض پر کہیں نہ کہیں اڑن طشتریاں دیکھی جاتی ہیں. - اڑن طشتریوں کی پہلی تصویر جوس بونیلا Jose Bonilla نامی فلکیات دان نے 1883ء میں زکاٹیکاز Zacatecas، مکسیکو میں اتاری تھی. - 1960ء میں ناسا کے خلائی مشن میں اڑن طشتریاں دیکھی گئیں تھیں اور ان کی تصاویر بھی لی گئیں تھیں. - 14 اکتوبر 1912ء کو ونسٹن چرچل Winston Churchill نے کینٹ، انگلینڈ میں اڑن طشتریوں...read more

« سابقہ موضوعات

موت کی سواری

ساٹھ سال قبل ایک خوبصورت امریکی نوجوان جیمز ڈین ہالی وڈ میں داخل ہوا تو دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا، اس کی فلمیں بہت پسند کی گئیں، لیکن ستمبر 1955ء میں ایک کار حادثے نے بے چارے کا فلمی سفر تمام کردیا، اس کی پورشے 505 سپائڈر دوسری کار سے ٹکرا گئی تھی، بعد ازاں کٹی پھٹی پورشے جارج بیرس نامی شخص نے خرید لی، جب کار کی مرمت ہو...read more

« سابقہ موضوعات

طویل قامت

ترکی کے سلطان کوسن دنیا کے سب سے طویل قامت شخص ہیں، ان کا قد 2.5 میٹر ہے، وہ آج کل لندن میں ہیں تاکہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ برائے 2010 میں اپنا نام درج کروا سکیں. read more

« سابقہ موضوعات

ایک جسم دو جان

فلپین کے شہر منیلا سے تعلق رکھنے والے دو سر اور ایک جسم کے جڑوا نیکول اور این. read more

« سابقہ موضوعات

چپکے ہوئے بچے

ایک دوسرے سے چپکے ہوئے یہ دو بچے افغانستان میں پیدا ہوئے تاہم ایک کا سر نہیں ہے جبکہ دوسرا بالکل تندرست ہے، غیر مکمل بچے کو بعد میں الگ کردیا جائے گا. read more

« سابقہ موضوعات

پیروں والا سانپ

ایک دیوار پر چڑھتے اس پیروں والے سانپ کو ایک چینی نے دیکھتے ہی مار ڈالا، بعد میں اس نے اسے ایک بوتل میں ڈال کر انتظامیہ کے حوالے کردیا جنہوں نے تحقیق کی غرض سے اسے ایک یونیورسٹی کو ارسال کردیا، خیال کیا جارہا ہے کہ سانپوں کی اس نسل میں پیروں والا یہ پہلا سانپ ہے. read more

« سابقہ موضوعات

تیز تر جانور

امریکی ریاست اوہایو میں سارہ نامی اس چیتا نے 6.13 سیکنڈ میں 100 میٹر کا فاصلہ طے کر کے دنیا کا تیز ترین جانور ہونے کا ریکارڈ قائم کیا. read more

« سابقہ موضوعات