مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے4 تبصرے | Aug 29th, 2010116 مشاہدات
ٹورنٹ سرچ Torrent Search پائتھن میں لکھا گیا ٹورنٹ کی فائلوں کو تلاش کرنے اور انہیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ایک بہترین اطلاقیہ ہے جو لینکس سمیت ونڈوز کے لیے بھی دستیاب ہے.
یہ اطلاقیہ کئی ویب سائٹوں پر ٹورنٹ فائلیں تلاش کرتا ہے جو اس میں بطور پلگ ان شامل ہوتی ہیں، اگر آپ پلگ ان ڈیولپمنٹ کا صفحہ پڑھ لیں تو آپ بھی اس کے لیے پلگ ان بنا سکتے ہیں یا مختصر...
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے, لینکس نامہایک تبصرہ | Apr 13th, 201096 مشاہدات
گزشتہ ماہ میں نے اردو کوڈر لینکس ٹیسٹنگ جاری کی تھی اور اب اسی کا ایک بہتر نسخہ اردو کوڈر لینکس ٹیسٹنگ 2 جاری کر رہا ہوں، اس نسخے میں، میں نے سابقہ نسخے کے مسائل یا بگ ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ کافی بہتری لانے کی بھی کوشش کی ہے، سابقہ نسخے میں تنصیب کے بعد ہوم ڈائریکٹری غائب ہوجاتی تھی لیکن اب یہ مسئلہ حل کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ دیگر مسائل...
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے, لینکس نامہ, متفرق9 تبصرے | Jun 24th, 200956 مشاہدات
اردو ابنٹو کی تیاری کے دوران میں اسے یو ایس بی سے بوٹ کر کے ٹیسٹ کرتا رہا تھا، ٹیسٹنگ کا یہ طریقہ انتہائی مفید ہے، خاص طور سے اس سے سیڈیوں کی بہت بچت ہوتی ہے، اور ہر ٹیسٹ کے لیے بار بار سی ڈی برن نہیں کرنا پڑتی، اور سسٹم بھی سی ڈی کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے چلتا ہے، اب چونکہ اس میں یو ایس بی سے بوٹ کرنے کے لیے درکار لائبریریاں موجود ہیں...
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے, لینکس نامہ17 تبصرے | Jun 23rd, 2009375 مشاہدات
پیش ہے دوسرا نستعلیق اردو ڈیسک ٹاپ اور پہلی ایسی اردو لینکس ڈیسٹرو جو باقاعدہ انسٹال کی جاسکے گی.
اردو سلیکس 2 کے اجراء کے بعد ایک ایسے اردو لینکس آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جسے باقاعدہ طور پر کمپیوٹر پر انسٹال کیا جاسکے، بہت سارے احباب نے اس طرف توجہ بھی دلائی اور بعض نے اس کے لیے زبنٹو کو نامزد بھی کیا، میں جانتا تھا کہ...
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے, لینکس نامہ3 تبصرے | Apr 13th, 200937 مشاہدات
اگر MPlayer نصب ہو تو ٹرمنل میں ویڈیو دیکھی جاسکتی، چنانچہ اگر آپ نے اسے نصب کر رکھا ہے تو آپ کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر نصب نہیں ہے تو یوں کریں:
sudo apt-get install mplayer
تنصیب کے بعد ٹرمنل میں ویڈیو دیکھنے کے لیے بس اتنا کریں:
mplayer -vo caca MovieName.avi
اور اگر ویڈیو سیاہ وسفید میں دیکھنا چاہیں تو caca کی بجائے aa لکھ دیں.
بات اگرچہ غیر اہم سی ہے مگر...
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے, لینکس نامہ2 تبصرے | Apr 10th, 200930 مشاہدات
اوپن آفس Spreadsheet کھولیں اور کسی بھی خانے میں ذیل کا کوڈ لکھیں:
=GAME(“StarWars”)
اور گیم کے مزے اڑائیں
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے, لینکس نامہ4 تبصرے | Apr 7th, 2009114 مشاہدات
گزشتہ کچھ عرصہ سے فائر فاکس میں عوام کو آف لائن موڈ کا مسئلہ درپیش ہے.. یعنی جب فائر فاکس کو چلایا جاتا ہے تو یہ آف لائن موڈ میں چلتا ہے اور ہر بار چلانے پر فائل مینیو سے Work Offline پر سے چیک ہٹانا پڑتا ہے.. اس مسئلے نے تو میرے ناک میں دم کر رکھا تھا اور اتنی اپڈیٹس کے با وجود یہ مسئلہ حل نہیں ہوسکا..
معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ نیٹ ورک منیجر pppo سے...
مصنف مکی - زمرہ لینکس اطلاقیے7 تبصرے | Apr 7th, 200942 مشاہدات
اگر آپ ونڈوز کے صارف ہیں اور لینکس کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں مگر ساتھ ہی خطرات مول لینے سے بھی ڈرتے ہیں تو Fedora Live USB Creator آپ ہی کے لیے ہے.. اس کے ذریعے آپ فیڈورا کی کسی بھی ڈیسٹرو کو اپنی یو ایس بی میں نصب کر سکتے ہیں.. یہ استعمال میں اتنا آسان ہے کہ اس کے لیے کسی ٹیوٹوریل کی ضرورت نہیں بس اپنی یو ایس بی لگائیے اور آئی ایس او امیج کا پتہ...